براؤزنگ ٹیگ

#syira

امریکہ نے عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری دیدی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکہ نے عراق اور شام میں ایران سے منسلک اہداف پر حملوں کے منصوبے کی منظوری دے دی: رپورٹ امریکہ نے مبینہ طور پر پانچ روز قبل تین فوجیوں کی ہلاکت کے بدلے میں عراق اور شام میں ایران سے منسلک اہداف پر حملے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے شام اور اردن کی سرحد کے قریب ٹاور 22 بیس پر اتوار کو ڈرون حملے کے جواب میں ایرانی اہلکاروں اور دونوں ممالک کے اندر تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس نے مزید تفصیلات…

اسرائیل کے فضائی حملوں میں آٹھ شامی فوجی شہید

دمشق (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے جنوبی شام میں فضائی حملوں میں آٹھ فوجی شہید ہوگئے ۔ شامی سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی شام میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں، ایک حملے میں اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ یہ پہلے راکٹ فائر کا جواب تھا۔ حالیہ ہفتوں میں لبنان اور شام کے ساتھ اسرائیل کی شمالی سرحدوں پر لبنان کے ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپ حزب اللہ اور اتحادی فلسطینی دھڑوں کے ساتھ مسلسل راکٹ اور توپ خانے کے تبادلے نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ میں ایک نئے…

دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں راہداری کھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ شام میں وائی پی جی اور پی کے کے دہشتگرد گروپوںکے زیر کنٹرول علاقوں میں گزشتہ ہفتے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد سرحدی گزرگاہیں نہیں کھولے گا۔ اس بات کا اعلان ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پیر کی شب اپنے لیبیائی ہم منصب نجلا المنگوش کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ وہ ہمارے زیر کنٹرول دو دروازوں سے انسانی امداد بھیج سکتے ہیں۔ ہم نے کہاہے کہ ہم انسانی امداد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More