براؤزنگ ٹیگ

#t20wc

بنگلہ دیشی سکواڈ کا اعلان ،شکیب الحسن مسلسل 9ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار

ڈھماکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ سابق کپتان شکیب الحسن مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ٹیم کی قیادت بلے باز نجم الحسین شانتو کریں گے، جنہیں اس سال کھیل کے تینوں فارمیٹس میں کپتان مقرر کیا گیا تھا، شکیب کی دستیابی پر غیر یقینی صورتحال کے درمیان جو آنکھ کی تکلیف…

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا،محمد عامر بھی آئر لینڈ روانہ

ڈبلن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، جہاں فیلڈنگ، بالنگ اور بیٹنگ کی خامیوں کو دور کرنے کی مشقیں کی گئیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آئرش کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔ ویزے میں تاخیر کے باعث فاسٹ بولر محمد عامر آج الصبح ڈبلن روانہ ہوئے ہیں…

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ 10 سے 14 دسمبر تک ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کریں گے، ون ڈے میچز 17 سے 22 دسمبر تک کیپ ٹاؤن اور جوہانسبرگ میں کھیلے جائیں گے جبکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25کے 2 ٹیسٹ میچز سنچورین (26 تا 30 دسمبر) اور کیپ ٹاؤن (3 تا 7جنوری) میں ہوں گے۔ قومی ٹیم 19 نومبر کو آسٹریلیا سے…

پاکستان بائولنگ مضبوط،ورلڈ کپ کا فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ،جوز بٹلر

میلبورن (پاک ترک نیوز) انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ مضبوط ہے۔ورلڈکپ فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ۔موسم سے متعلق بات کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ موسم کا اختیار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم بطور ٹیم کسی بھی صورتحال میں کھیلنے کو تیار ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اندازہ ہے وہ ایک مضبوط ٹیم ہے۔ ہم نے پچھلے کچھ عرصے میں ایک دوسرے کے خلاف کافی میچز کھیلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فائنل کھیلنے کے لیے…

ٹی 20ورلڈ کپ ،30برس بعد پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مد مقابل اور بارش

آر اے شمشاد آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آئی سی س ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 13نومبر کو ہو گا ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ انگلینڈ نے بھارت کیخلاف 10وکٹوں کی بڑی فتح سے فائنل مقابلے میں قدم رکھا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس سے قبل 30برس پہلے 1992میں پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مد مقابل آئے تھے اور پاکستان نے اپنا پہلا ورلڈ کپ حاصل کیا تھا تاہم یہ ون ڈے میچز کا ورلڈ کپ جبکہ اس بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دونوں…

شاہین اور شاداب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے شارٹ لسٹ

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔شاداب میگا ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے شاہین کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نو غیر معمولی کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔آئی سی سی نے شاہین کی بھی تعریف کی جنہوں نے گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹورنامنٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More