براؤزنگ ٹیگ

#talibangovt

ترکی نے افغانستان کو 20ہزار پودے فراہم کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز )ترکی نے افغانستان کو 20پودے فراہم کردیئے ۔ ترک حکام کے مطابق ان پودوں میں سیب ، ناشپاتی اور دیگر اقسام کے پھلوں کے پودے شامل ہیں ۔ ان پودوں کو پکتیا ،پنج شیر ،لوگر سمیت دیگر مختلف صوبوں میں لگایا جائے گا تا کہ زرعی شعبے کو استحکام حاصل ہو سکے ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی عائد کرنے کے بعد افغان کسانوں کو متبادل پودے فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ترکی نے کابل کو 20ہزار پودے فراہم کردیئے ۔اس اقدام کا مقصد افغانستان میں زرعی شعبے میں…

یورپی یونین کا طالبان کو تسلیم کئے بغیر افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

کابل (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے طالبان حکومت کو تسلیم کئے بغیر افغانستان میں محدود عملے کے ساتھ سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر افغانستان میں امداد کیلئے سفارتخانہ کھول رہے ہیں کیونکہ افغانستان کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا ہے۔ترجمان نے کہا کہ امداد کی فراہمی کے لیے کابل میں محدود ترین سطح پر موجودگی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت کو یورپی یونین نے تسلیم نہیں کیا ہے اور کابل میں ہماری کم سے کم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More