براؤزنگ ٹیگ

#tariqfatmi

وفاقی حکومت نے طارق فاطمی سے مشیر برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) طارق فاطمی سے وفاقی حکومت نے مشیر برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا تاہم وہ معاون خصوصی برقرار رہیں گے، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی سے خارجہ امور کا قلمدان واپس لے لیا،ان کی بطور معاون خصوصی تعیناتی میں تبدیلی کردی۔ طارق فاطمی معاون خصوصی برقرار رہیں گے، ان سے خارجہ امور کی ذمہ داری واپس لی گئی ہے۔ پہلے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ان کو وزیر مملکت کا عہدہ نہیں دیا گیا تھا۔ اب معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More