براؤزنگ ٹیگ

tayyab erdugan

آذربائیجان نے آرمینیا کے حملے کا جواب دیا ہے بس ۔۔۔

انقرہ (پاک ترک نیوز)کاراباخ کے علاقے میں آذربائیجان اور آرمینیا میں حالیہ کشیدگی پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کاموقف بھی سامنے آگیا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ازبکستان سے ترکی جانے سے پہلے کہا "آذربائیجان سہ فریقی اعلامیے کی شقوں کی مکمل تعمیل کرتا ہے۔ لہذا آذربائیجان کی جانب سے کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ آرمینیا کی جارحیت کے بعد دفاعی جوابی کارروائی کی گئی کیونکہ آذربائیجان پر حملہ کیا گیا تھا۔" کاراباخ کے علاقے میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان کشیدگی سے…

ترکی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوتا دیکھ رہا ہوں ، ایردوان

غازی انتپ (پاک ترک نیوز) ترک صدر طیب ایردوان نے غازی انتپ میں 5 ارب 92 ملین سے بننے والے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ غازی انتپ میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی یہ خواہش ہے کہ اپنے وسائل کو بروئے لاتے ہوئے جلدازجلد آگے بڑھا جائے اور ترکی کو سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار اور برآمدات کے ساتھ ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔ ترک صدر نےکہا کہ وہ ترکی کو دنیا کی 10 بہترین معیشتوں میں شا مل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے غازی انتپ میں جن منصوبوں…

ترکش لیرا ۔ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگیا

استنبول (پاک ترک نیوز)امریکی ڈالر کے مقابلے میں ترکش لیرا کی قدر میں کمی کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے اور پیر کے روز نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 13.74لیرا فی ڈالر پرآ گیا۔ تر کی کی معیشت میں تنزلی کے اثرات ڈالر کے مقابلے میں ترک کرنسی کی قدر میں کمی کی صورت میں ظاہر ہونے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔اور جمعہ کے روزنیا ریکارڈ بناتے ہوئے 14 لیرا فی ڈالر پر پہنچنے کے بعد اب مزید کمی کا شکار ہوکر 13.74لیرا پر آ گیا ہے ترک حکومت کی جانب سے اپنی کرنسی کو استحکام دینے کے لئے وزیر خزانہ کی تبدیکی سمیت متعدد…

سود کے شیطانی چکر کے خلاف جنگ جیت کر دکھائیں گے ، ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) لیرا کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے ترک صدر طیب اردوان بالکل بھی پریشان نہیں ۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ حکومت ترکی کے لیے سرمایہ کاری، پیداوار، روزگار، اور برآمدات پر مبنی اقتصادی پالیسی کے ذریعے اعلیٰ سود اور کم شرح مبادلہ کے "شیطانی چکر" کے بجائے "صحیح کام کرنے کے لیے پرعزم ہے"۔ ایردوان کا کہنا ہے "بڑھتی ہوئی شرح مبادلہ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ براہ راست سرمایہ کاری، پیداوار یا روزگار پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ شرح مبادلہ میں مسابقت سرمایہ کاری، پیداوار اور روزگار میں اضافے کا…

ابوظہبی کے ولی عہد ترک صدر سے ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان بدھ کو ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے۔ ولی عہد محمد بن زید النہیان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ایردوان کے ساتھ باہمی مفادات کے حصول کے لیے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں رہنما تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کا بھی جائزہ لیں گے۔ ترکی اور متحدہ عرب امارات کا شمار مسلم دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو اسرائیل کے…

ترکش لیرا میں ریکارڈ کمی سے پاکستانی پریشان کیوں ؟

سہیل شہریار ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کاسلسلہ رکنے میں نہیں آرہا اور آج لیرا ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ مجموعی طور پر رواں سال کے آغاز سے لیرا اب تک ڈالر کے مقابلے میں اپنی تقریباً 40 فیصد قدر کھوچکا ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے شروع سے اب تک ترکش لیرا کی قدر میں تقریباً 20 فیصد گراوٹ آئی اور صرف منگل کوایک روز میں ترکش لیرا کی قدر میں 8 فیصد کمی آئی ۔ اس وقت ایک ڈالر کے مقابلے میں 12.49 ترکش لیرا سے زائد ادائیگی کرنا پڑرہی ہے ۔ یورو کے مقابلے میں کرنسی 13.4035 کی تازہ ترین نچلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More