براؤزنگ ٹیگ

#telecom

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کیس میں درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ قانون بتائیں کس قانون کے تحت پی ٹی اے سرویلینس کر رہے ہیں ، کس سیکشن کے تحت پی ٹی اے والے سرویلینس کر رہے ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے جواب دیا کہ لیگل فریم ورک کے ذریعے کر رہے۔…

ہواوے پھر امریکی حکومت کے زیر عتاب ۔نئی پابندیاں لگ گئیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکومت نے چپ بنانے والی کمپنیوں کو چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو سامان برآمد کرنے کی اجازت دینے والے کچھ لائسنس منسوخ کر دیے ہیں ۔ امریکی محکمہ تجارت نے بدھ کے روز ایک بیان میں اس بات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے اجازت نامے منسوخ کیے گئے ہیں۔جبکہ امریکی چپ کمپنیوں ان ٹیل اور کوالکوم نےتصدیق کی ہے کہ انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ کچھ برآمدی لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔مگرہواوے نے فوری طور پر کوئی رد عمل نہیں دیا ہے۔ 2019 سے، امریکہ نے چینی فوج کے…

معروف ٹیلی کام کمپنی ایرکسن کا بھی 1400ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف ٹیلی کام کمپنی ایرکسن نے بھی سویڈن میں 1400ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹیلی کام کا ساز و سامان بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ایرکسن نے سویڈن میں 1400ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ایرکسن کمپنی کا کہنا ہے کہ اخراجات کو کم کرنے کی ایک حکمت عملی کے تحت ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایرکسن ترجمان کے مطابق کمپنی اور سویڈش لیبر آرگنائزیشن کے درمیان اخراجات میں کمی کے حوالے سے کئی مہینوں تک بات چیت ہوئی اور اب…

چینی سائبر کرائم ریگولیٹر کا سرمایہ کاری کے جعلی پلیٹ فارمز کے خلاف کریک ڈاؤن

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے سائبر اسپیس ریگولیٹر نے کہا ہےکہ اس نے ایسے ٹیلی کام نیٹ ورک جرائم سے نمٹنے کے لیے ملک کی مہم کے ایک حصے کے طور پر سرمایہ کاری کے جعلی پلیٹ فارمز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا (سی اے سی) نے گذشتہ روز جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہا ہےکہ اس نے اس سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 42,000 جعلی ایپس کی چھان بین کی ہے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے، اور اپنی ویب سائٹ پر قومی فراڈ سے متعلق ڈیٹا بیس میں شامل کیا ہے۔ ریگولیٹر نے مزید کہا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More