براؤزنگ ٹیگ

#telegram

روس یوکرین مذاکرات روزانہ کی بنیاد پر جاری

ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے روسی وفد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یوکرینی حکام کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ولادیمیر میڈنسکی نے اپنے ٹیلیگرام چینل کے ذریعے کہا کہ ویڈیو کانفرنسنگ فارمیٹ وقت اور لاگت کے لحاظ بہت موثر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ہ روس کے پر امن مستقبل کیلئے پیوٹن کے مقرر کردہ اہداف کو پورا کرنے کی ہم ممکن کوشش کرتے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے نتیجہ میں ماسکو پر سخت پابندیاں عائد ہوئی ہیں اور شہریوں بڑی تعداد…

دنیا کی سب سے بڑی دوربین جیمز ٹیلی سکوپ مکمل فوکس کیلئے تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) ناسا کی دنیا کی سب سے بڑی دوربین جیمز ویب ٹیلی سکوپ اب مکمل فوکس کیلئے تیار ہے ۔جدید جیمز ویب دوربین کی مدد سے اب کائنات کے کئی ایسے حصوں پر تحقیق کی جا سکے گی۔ خلا میں ناسا کی دنیا کی سب سے بڑی دوربین نے کامیابی سے دو مرحلے مکمل کر لیے، دوسرے مرحلے میں جیمز ویب ٹیلی سکوپ کا سب سے بڑا آئینہ مکمل طور پر کھل گیا ہے اور اب یہ دوربین فوکس کرنے کے لیے تیار ہے۔ ناسا کے ماہر کا کہنا ہے کہ اس ٹیلی سکوپ کو مکمل طور پر آپریشنل ہونے اور اس کی مدد سے پہلی تصاویر دیکھنے میں چھ ماہ لگ…

ٹیلی گرام نے ترجمہ کی سہولت فراہم کردی

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) نئی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے صارفین کیلئے میسج کا ترجمہ کرنے کا منفرد فیچر متعارف کروادیاہے۔معروف ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کیلئے مجموعی طور پر 4فیچرز متعارف کروائے ہیں ۔ ترجمہ کے فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارف کو سیٹنگز میں جاکر لینگویج کے آپشن میں اپنی پسندیدہ زبان کا انتخاب کرنا ہوگا، جس میں وہ پیغام پڑھنا چاہتا ہے۔ٹرانسلیشن فیچر فی الحال اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا جبکہ اگلے مرحلے میں اسے آئی او ایس 15 پلس ورژن کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More