براؤزنگ ٹیگ

#terrarist

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپائونڈ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور(پاک ترک نیوز) بنوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔آپریشن کے دوران 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز بنوں میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کیا تھا اور اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا جس پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا تھا۔بنوں میں سکول بند…

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 6اہلکار شہید

لکی مروت(پاک تر ک نیوز) لکی مروت میں دہشت گردو ں کا پولیس موبائل وین پر حملہ ،سب انسپکٹر سمیت 6پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔ پولیس وین گشت پر مامور تھے جسے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا۔شہید ہونے والوں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر علم دین، کانسٹیبل پرویز، احمد، دل جان، عبداللہ اور محمود کے ناموں سے ہوئی ہے۔ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اور دہشتگردوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More