براؤزنگ ٹیگ

#theater

لیجنڈ اداکار قوی خان 80برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی(پاک ترک نیوز) فلم اور ٹی وی ،ریڈیو اور تھیٹر کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان 80برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔ محمد قوی خان نومبر 1942 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور اوائل عمر سے ہی ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہوئے جہاں انہوں نے آواز کے زیروبم پر عبور حاصل کیا۔ اس کے بعد انہوں نے تھیئٹر میں کام کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیلی وژن پر بھی اداکاری شروع کردی اور جلد ہی صفِ اول کے اداکاروں میں شامل ہوگئے۔ محمد قوی کو پی ٹی وی لاہور سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ’اندھیرا اجالا‘ نے انہیں…

لندن کے ویسٹ اینڈ میں نصف صدی بعد جدید ترین تھیٹر تیار

لندن (پاک ترک نیوز) لندن کا ویسٹ اینڈ جو اپنی عالمی معیار کی تھیٹر پروڈکشنز کے لیے مشہور ہے۔ اس موسم خزاں میں 50 برس بعد اپنے پہلے "اسٹیٹ آف دی آرٹ" تھیٹرکا استقبال کرے گا۔ سوہو پلیس اپنے 600 نشستوںوالے خمیدہ آڈیٹوریم میںشائقین کا خیرمقدم کرے گا۔جو جدید ترین سمعی و بصری سہولتوں سے آراستہ ہے۔ تھیٹر کی مالک نیکا برنز کا کہنا ہے کہ 300 ملین پاؤنڈ (358 ملین ڈالر) کے اس منصوبے کی دوبارہ تخلیق کوممکن بنانے میں ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ "میرے لیے یہ ایک 12 سال کا سفر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More