براؤزنگ ٹیگ

#toss

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل

برمنگھم(پاک ترک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل مقابلہ آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل معرکہ مقابلہ انگلینڈ کے برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے، بھارت اور پاکستان کا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل مقابلے میں بھارت نے آسٹریلیا کوشکست دی جبکہ پاکستان نے کالی آندھی پر ہاتھ صاف کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میچ…

پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش،ٹاس تاخیر کا شکار

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے قبل نیو یارک میں بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا۔بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہے ۔ نیویارک کے نساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ہائی ولٹیج ٹاکرے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جبکہ نیو یارک اسٹیڈیم کے باہر پاک بھارت شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے۔

ایشیا کپ ،بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے بڑے معرکے میں بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ اچھا سکورکر کے پاکستان پر دباؤ بڑھائیں گے، بھارتی ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلر اور تین سپنرز شامل ہیں۔ قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے، ایونٹ میں ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان گزشتہ شب…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کےپہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کر کے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔ میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اورحارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 24 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ون ڈے اسکواڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں 6 اسپشلسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ان میں عبداللہ شفیق،آغا سلمان، حارث سہیل، امام الحق،اسامہ میر اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی ایک میچ بارش کی نذر ہو گیاتھا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ(پاک ترک نیوز) دفاعی چیمئپن آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ میں دفاعی چیمپئمپن آسٹریلیا نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ یہ میچ ہمارے لیے اہم ہے کوشش ہوگی کہ بڑے مارجن سے میچ جیت کر رن ریٹ بہتر کریں۔سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی آسٹریلیا کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی کو ممکن بنائیں۔ دفاعی چیمئپن آسٹریلیا کو…

ہانگ کانگ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں شارجہ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپر فور مرحلے میں رسائی کیلئے پاکستان کو یہ میچ دیکھنا ضروری ہے ۔ میچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More