براؤزنگ ٹیگ

#transparencyinternational

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی واضح بہتری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے، کئی سال بعد پاکستان کی درجہ بندی میں واضح بہتری آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2023 میں کرپشن میں کمی ریکارڈ کی گئی،کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا ہے۔ کرپشن سے متعلق 2022 میں پاکستان کا اسکور 27 تھا، کرپشن میں کمی پرپاکستان کا اسکور 2 کی بہتری کے ساتھ 29 ہو گیا ہے۔رپورٹ میں پی ڈی ایم دور حکومت کا احاطہ کرتے ہوئے کرپشن میں کمی کے لیے کی گئی پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی…

کرپشن میں پولیس کا پہلا ،عدلیہ کا دوسرا نمبر،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کرپشن اور بدعنوانی میں پولیس کا پہلا جبکہ عدلیہ کا دوسرا نمبر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق کرپشن اور گورننس میں پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست، عدلیہ دوسرے، ٹینڈر اور کنٹریکٹنگ سیکٹر تیسرے نمبر پر ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق بدعنوان اداروں میں صحت چوتھے، لینڈ ایڈمنسٹریشن پانچویں،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More