براؤزنگ ٹیگ

#Treaty_of_Lausanne

معاہدہ لوزان ، 2023 میں کیا ہوگا ؟

تحریر:حسن زبیر 1-سلطنت عثمانیہ کا زوال سلطنت عثمانیہ نے جنوب مشرقی یورپ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ پر 600 سال سے زیادہ عرصے تک حکومت کی۔ پہلی جنگ عظیم میں سلطنت کا خاتمہ ہوا۔ ایک نیا رہنما مصطفیٰ کمال ابھرے جنہوں نے ترکی کی قومی تحریک کی قیادت کی، جس نے سرزمین ترکی کی تقسیم کے خلاف مزاحمت کی۔ مصطفیٰ کمال نے انقرہ میں صوبائی حکومت قائم کی۔ اس نے اتحادیوں کی بھیجی ہوئی افواج کو شکست دی۔ اتحادیوں اور ترکوں کے درمیان جنگ قومی…

ترکی نے یونان سے مشرقی ایجیئن جزائر سے فوجی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ نے یونان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بین الاقوامی معاہدوںکے تحت مشرقی ایجئین جزائر سے اپنے فوجی ہٹا لے۔ وزیر خارجہ چاوش اوغلو نےکہا کہ جزائر یونان کو معاہدہ لوزاں اور پیرس امن معاہدوں کے تحت اس شرط پر دیےگئے تھے کہ وہاں پر فوج نہیں رکھی جائے گی۔ انکے مطابق یونان 1960کے بعد سے کئی مرتبہ ان شرائط خلاف ورزی کر رہا ہے۔ گزشتہ برس ترکی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو یونان کی بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم میں یونان کی اشتعال انگیز کاروائیوں کے بارے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More