ڈینیئل طوفان لیبیا سے ٹکرانے پر ڈیرنا کے ڈیم کیوں ٹوٹ گئے؟
طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے مشرق میں طوفان ڈینیئل کی وجہ سے شدید سیلاب آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
ڈینیئل طوفان کی وجہ سے ساحلی شہر ڈیرنا میں 2ڈیم ٹوٹنے کے باعث زیادہ تباہی ہوئی ۔ڈیرنا شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
طوفان کے دوران اپنے پیچھے جمع ہونے والے پانی کے دباؤ کے نیچے گرنے والے ڈیم بندرگاہی شہر میں ہزاروں اموات کا باعث بنے۔
تو ڈیم کیوں ٹوٹے، ڈیرنا کا کیا ہوا، اور آگے کیا ہوگا؟
ڈیم کیوں ٹوٹے؟
شہر کے ڈپٹی میئر احمد مدرود کے مطابق ڈیرنا سے…