براؤزنگ ٹیگ

#turkarmy

ترک افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل عرفان اوزسرٹ نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل عرفان اوزسرٹ نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات جس میں دو طرفہ بحری روابط، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل عرفان اوزسرٹ نے پاک بحریہ کی پیشہ…

ترکیہ میں 2016کی ناکام بغاوت کے تحقیقاتی کمیشن نے حتمی رپورٹ جاری کر دی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ہنگامی حالت سے متعلق کمیشن نے 2016 کی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد اختیار کیے گئے اقدامات سے متعلق تمام درخواستوں کو ختم کر دیا ہے۔ انکوائری کمیشن نےاپنا کام دسمبر 2017 میں شروع کیا اور 12 جنوری2023 تک 127,292 درخواستیں مکمل کی ہیں۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والی سالانہ پارلیمانی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ان اقدامات میں سرکاری اہلکاروں کی برطرفی، اسکالرشپ کی منسوخی، ریٹائرڈ اہلکاروں کی صفوں کی منسوخی اور کچھ اداروں کی بندش شامل ہے۔ کمیشن نے تقریباً 132,000 اقدامات درج…

ترک فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فوج نے نیا ترانہ جاری کردیا ۔ ترک فوج کی جانب سے ریلیز کئے گئے ترانے کے بول کچھ اس طرح سے ہیں۔ میں ترک ہوں میں نے وطن کی حفاظت کی قسم اٹھائی ہے میں جان تو دے سکتا ہوں لیکن بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتا دشمن مجھے صدیوں سے جانتا ہے دشمن نے کئی بار مجھے میدان جنگ میں دیکھا ہے میں سینے پر گولی کھا کر وطن کی حفاظت کرتا ہوں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More