ترک دفاعی فضائی سازوسامان کی برآمدات ایک تہائی اضافے کے ساتھ 4.8 ارب ڈالرہوگئی
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی دفاعی اور ہوا بازی کی صنعت نے اپنے پہلے سالانہ برآمدی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جبکہ تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ بنانے میں ابھی ایک مہینہ باقی ہے۔
ترک برآمد کنندگان اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے نومبر تک ترک دفاعی فضائی سازوسامان کی ترسیل ایک تہائی اضافے کے ساتھ 4.8 ارب ڈالرہوگئی ہے۔
ترکیہ کی ڈرون گاڑیوں کی صلاحیتیں جن کی سربراہی اس کے جنگی ڈرونز نے کی نے بے مثال مانگ کو جنم دیا جس کے نتیجے میں دفاعی برآمدات 2022 میں 4.4 بلین…