براؤزنگ ٹیگ

#turkembassidor

ترکیہ کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ ترکیہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعلیمی شعبے سمیت آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کو بڑھانے اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کے ساتھ آزاد کشمیر کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاءالقمر کی ملاقات باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے…

ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔ تفصیلات کےمطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی، معاشی ، تعلیمی اور ثقافتی تعاون مزید بڑھانا ہو گا۔ترکیہ کی کمپنیاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے سرمایہ کاری کریں۔پاکستان اور ترکیہ کی عوام کے درمیان تاریخی اور دیرینہ تعلقات ہیں۔…

وزیرِ اعظم سے ترک سفیر مہمت پاچاجی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے اپنےحالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے مابین بردارانہ تاریخی تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے اور باہمی احترام پر مبنی ہیں اور دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کیلئے بہت عزت و احترام رکھتے ہیں۔ وزیرِ اعظم نے صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت…

اسلام آباد ،ترکیہ کے سفارتخانے میں ہفتہ پکوان کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترکیہ سفارت خانے میں 7 روز ’ہفتہ پکوان‘ کا آغاز کر دیا گیا جو 27 مئی تک جاری رہے گا۔ ترک سفارت خانے میں سفیر مہمت پاچاجی نے ہفتہ پکوان کا افتتاح کر دیا، انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ہفتہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔ پاچاجی نے افتتاح کے موقع پر کہا کہ انھوں نے کہا ہفتہ پکوان میں ترک صوبہ ہاتائے خصوصاً انطاکیہ شہر کے انواع و اقسام کے پکوان متعارف کرائے گئے ہیں جو کہ عربی تہذیب و تمدن کے عکاس…

لاہور الحمرا ہال میں رقص درویش کی پروقار تقریب ،ترکیہ کے سفیر کی شرکت

لاہور(پاک ترک نیوز) الحمرا میں رقص درویش کی پروقار تقریب ہوئی۔ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی تقریب نے خصوصی شرکت کی۔ چینی ڈپٹی قونصلر کاوکی بھی تقریب میں موجود تھے۔تقریب کے انعقاد کا مقصد پاک ترک دوستی کے 75 برسوں کے کامیاب سفر کی خوشی منانا ہے۔ ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کا کہنا تھا کہ پاک ترکیہ ثقافتی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ دوطرفہ سطح پر قابل فخر اقدار مشترک ہیں۔ تقریب میں ترکیہ کے قونصلیٹ جنرل اوزبے،ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ…

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد ،بم دھماکے پر تعزیت کی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفارتخانے آمد ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ سفیر کے ساتھ استنبول میں بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر سینیٹر روبینہ خالد بھی موجود تھیں۔ ترکیہ کے سفارتخانے آمد پر سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ استنبول میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ترکیہ حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More