براؤزنگ ٹیگ

turkey and sudan

برطرف سوڈانی وزیراعظم کی بحالی پر ترکی کا اظہار اطمینان

انقرہ (پاک ترک نیوز) سوا پانچ کروڑ سوڈانی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔سوڈانی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے ۔ ترکی میں صدر رجب طیب یردوان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد مسلم دنیا میں یہ دوسرا موقع ہے کہ عوام نے فوج پر اقتدار پر قبضے کرنے نہیں دیااور سڑکوں پر آکر اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر منتخب قیادت کو بحال کرایا ہے ۔ عوام کے مسلسل احتجاج کے بعد سوڈانی فوج بھی اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی بحالی پر متفق ہو گئی ہے۔اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور فوج میں ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More