براؤزنگ ٹیگ

Turkey Received US letter

ترکیہ نے ایف۔16لڑاکا طیاروں کی خریداری اور اپ گریڈنگ کی امریکی پیشکش قبول کرلی

واشنگٹن/انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پیشکش اور قبولیت کے خط پر دستخط کر دئیے ہیں۔جس کے بعدترکیہ کو لڑاکا طیاروں کی فروخت اور موجودہ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ یہ فروخت نیٹو کے باہمی تعاون میں سرمایہ کاری ہے اور یہ امریکہ، ترکی اور نیٹو اتحاد کے قومی سلامتی کے مفادات کی حمایت کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More