ترکی زلزلہ متاثرین کو سیکڑوں گھر اور دکانیں دے گا
انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں گزشتہ سال آنے والے زلزلے کے متاثرین کو سیکڑوں مکانات اور دکانیں جمعہ کو دے گا ۔
رجب طیب اردگان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد کہاکہ ہم نے 596 مکانات اور 145 دکانیں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ازمیر کے زلزلہ زدہ رہائشیوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔
ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں کہا، "ہم نے ازمیر میں اسی تیزی کے ساتھ مکانات بنائے جو ہم نے دیگر آفت زدہ علاقوں میں کیے تھے۔ ہم نے ازمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا شہری…