براؤزنگ ٹیگ

#TURKEY_CONDEMNS_RUSSIA

آیا صوفیہ گرینڈمسجد کے دوبارہ کھلنے کے دوسرےسال 65لاکھ زائرین مسجد دیکھنے آئے

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کی تاریخی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد نے حال ہی میں 86 سال تک ایک میوزیم کے طور پر کام کرنے کے بعد مسجد کے طور پر دوبارہ کھلنے کے دوسرے سال میں65لاکھ سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا ہے۔ استنبول کے نائب مفتی احمدآق ترک اولو کے مطابق مشہور یادگار 1453 میں استنبول کی فتح سے قبل 916 سال تک چرچ کے طور پر کام کرتی رہی۔ اس کے بعد اس نے 1453 سے 1934 تک تقریبا 500 سا ل تک بطور مسجد - اور حال ہی میں2020تک 86 سال ایک میوزیم کے طور پر کام کیا ہے۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کی…

ترکی نےمشرقی یوکرین میں روسی اقدامات کو مسترد کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے نام نہاد ڈونیٹسک اور لوہانسک کوآزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ منسک معاہدے سے متصاد م ہونے کے ساتھ ساتھ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ روسی فیڈریشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور ترکی اسے مسترد کرتا ہے۔بیاںمیں ترکی کی جانب سے یوکرین کے سیاسی اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ کیا گیا اور تمام فریقین کو عقل سے کام لینے اور بین الاقوامی قانون کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More