دوحہ میں قطر ، ترکی مذاکرات
دوحہ(پاک ترک نیوز)
دوحہ ترکی اور قطر کے درمیان مذاکراتی سیشن کی میزبانی کر رہا ہے جہاں دونوں ممالک کے وفود نے دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بات چیت میں قطر کے معاون وزیر خارجہ برائے علاقائی امور محمد بن عبدالعزیز صالح اور ترک ایلچی مصطفیٰ گوکسو شریک ہوئے۔
مذاکرات کے بعد ترک سفارت خانے نے ٹویٹ میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ترکی اور قطر مل کر کام کرتے رہے ہیںگے۔ترکی اور قطر کے تعلقات میں قریبی تعاون اور علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر اعلیٰ ہم آہنگی پائی…