براؤزنگ ٹیگ

#turkey_uae_relations

ترکی، ابوظہبی کے درمیان 13معاہدے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران دونوں ممالک کے دوران 13تعاون کے معاہدوں، مفاہمت کی یاداشتوں اور پروٹوکول پر دستخط کیے گئے۔ اردوان گزشتہ روز متحدہ عر ب امارات کے دور روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچے تو انکا استقبال ولی عہد محمد بن زید النہیان نے کیا۔ دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک میں طے پانے والے معاہدے: ان معاہدون کا مقصد سرمایہ کاری، صحت، زراعت، نقل و حمل، جدید صنعتوں ، آب و ہوا، ثقافت…

اردوان آج تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچیں گے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر جب طیب اردوان نے دورے سے قبل خلیج ٹائمز کیلئے لکھے گئے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ امارات کے ساتھ باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر تعلقات سے خطے کو فائدہ ہوگا۔اردوان نے مضمون میں علاقائی امن اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل عرصے تک کشیدگی رہی ہے۔ بدلتے عالمی حالات اور مفادات نے دونوں ممالک کو اختلافات ترک کرکے تعلقات بہتر بنانے کی تحریک دی جس کے نتیجہ میں یو اے ای کے ولی عہد محمد زائد نے انقرہ کا دورہ کیا۔ ترک صدر آج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More