براؤزنگ ٹیگ

#turkeydeputyforeignminister

سیکرٹری خارجہ کی ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز)سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے پاکستان اور ترکمانستان کے مابین روابط بڑھانے پر زور دیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور ٹرانزٹ روابط کو فروغ دیا جا سکے۔ سیکرٹری خارجہ نے ان خیالات کا اظہار ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیوف سے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کے دوران کیا۔فریقین نے دوطرفہ تعلقات کی صورتحال اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More