براؤزنگ ٹیگ

#turki

ترکیہ شام میں مداخلت سے باز رہے ، امریکی جنرل

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے اعلی فوجی جنرل ایرک کوریلا نے ترکیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں مداخلت سے باز رہے ۔ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی فوج کے ایک اعلٰی فوجی افسر جنرل ایرک کوریلا نے میڈیا سے گفتگو میں ترکیہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں فوجی کارروائی پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرسکتی ہے۔ امریکی فوجی جنرل ایرک کوریلا ترکیہ کو شام میں مداخلے سے باز رہنے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کو روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔ امریکی جنرل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترکیہ کا…

ترک فورسز کی شام میں کارروائی ،3دہشت گرد ہلاک

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترک فورسز کی شام میں کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے کے ‘‘ کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کی مسلح افواج نے کارروائی شمالی شام میں کی ۔ترک وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مسلح افواج کی جانب سے شمالی شام میں کئے گئے ایک آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ترک وزارت دفاع نے کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کی کوششوں میں مصروف دہشتگردوں کو انہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے، ہماری افواج نے…

انقرہ کیلئے عراقی شہر کرکوک سے پہلی براہ راست پروازکا آغاز

انقرہ (پاک ترک نیوز) انقرہ کیلئے عراقی شہر کرکوک سے پہلی براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا ۔ عراق ایئرلائنIHY نے کل مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے کرکوک انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انقرہ کیلئے پہلی پرواز کی۔ کرکوک ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کرکوک ۔انقرہ پرواز ہفتے میں ایک دفعہ کی جائے گی تاہم توقع ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ عراق میں کرکوک ایئر پورٹ کوقبل ازیں فوجی بیس کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ 20اکتوبر سے ایئر پورٹ کو ملکی اور بین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More