براؤزنگ ٹیگ

#turkiaelecatins

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات ،اردوان کو دوسرے مرحلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے لیکن صدر رجب طیب 50 فیصد ووٹ نہیں لے سکے، 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان ہے۔ ترکیہ کی سرکاری میڈیا کے مطابق اب تک97 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے جس کے مطابق اردگان نے 49.3 فیصد اور ان کے حریف کمال قلیچ دار اوغلو نے 44.9 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اگر کوئی بھی امیدوار نصف سے زیادہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More