براؤزنگ ٹیگ

Turkish president

ترک فورسز کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں پی کے کے گروپ کے اہداف پر چھاپے

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میںملککے نو صوبوں میں پی کے کے دہشت گرد گروپ کے 24 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ بات ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں بتائی ہے جو پیر کے روز جاری ہوا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 1,628 سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک ٹاسک فورس، جن میں جنڈرمیری اسپیشل فورسز، کمانڈوز اور رینجرز نے، جنوبی اور مشرقی صوبوں میں پی کے کے گروپ کے اہداف پر چھاپے مارے۔ فضائی مدد سے چلنے والی…

ترکی 2023 تک 7ارب پودے لگائےگا، طیب ایردوان کا اعلان

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قومی یوم شجرکاری کی تقریب سے خطاب میں اعلان کیا کہ ترکی 2023 کے آخر تک تقریبا ً7 ارب پودے لگائے گا اور ملک کا 30 فیصد رقبہ جنگلات سے ڈھکا ہوا ہوگا۔ ترک صدر طیب ایردوان نے کہا کہ اس وقت ترکی جنگلات کے مطالعے میں یورپ میں پہلے اور عالمی سطح پر چوتھے نمبر پر ہے۔ پیرس موسمیاتی معاہدے کے تحت ترکی نے 2053 کے لیے صفر اخراج کا ہدف مقرر کررکھا ہے ۔ اپنے خطاب میں ترک صدر نے بتایا کہ جنوب مغربی صوبوں میں موسم گرما کےد وران آگ سے متاثرہ جنگلات میں تیزی سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More