براؤزنگ ٹیگ

#turkishdefenceminister

نارتھ اٹلانٹک کونسل کا اجلاس ،نئے ترک وزیر دفاع کی اپنے اہم ہم منصبوں سے ملاقاتیں

برسلز (پاک ترک نیوز) نئے مقرر ہونے والےترک وزیر دفاع نے نیٹو اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی اور ہالینڈ کے ہم منصبوں سے اہم ملاقاتوں میںسلامتی، دفاع اور دفاعی صنعت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکیہ کے اعلیٰ دفاعی عہدیدار نے گذشتہ روز برسلز میں نیٹو کے اجلاس کے موقع پر اپنے ڈچ اور امریکی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کی۔ان ملاقاتوں میں قومی دفاع کے وزیر یاسر گلر نے نیدرلینڈ کے کجسا اولاگرین اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ دو طرفہ…

ترکی کے وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مشترکہ نیٹو اتحاد کے ساتھ ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کی قومی دفاع کی وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شام فون کال میں آقار اور آسٹن نے دفاع اور سلامتی کے امور، خاص طور پر یوکرین میں ہونے والی پیش رفت، دہشت گردی کے خلاف جنگ، اور F-16 لڑاکا طیاروں کے سودے اور اپ گریڈ کٹس پر بات چیت کی۔ قبل ازیں ترک وزیر دفاع کہہ چکے ہیںکہ F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر انقرہ اور واشنگٹن…

ترکیہ جمہوریہ شمالی قبرص میں ضامن ملک کا اپنا فرض ادا کرتا رہے گا۔ ترک وزیر دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترک وزیر دفاع خلوصی آقارنے کہا ہے کہ ترکی قبرص کے جزیرے کے ضامن ملک کے طور پر اپنا فرض ادا کرتا رہے گا جیسا کہ اس نے اب تک کیا ہے۔آقار نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی سماجی مزاحمت اور مسلح افواج کے دن کے استقبالیہ میں شرکت کے موقع پر گذ شتہ کہاکہ ترکی کا موثر اور حقیقی ضامن (کردار) اور قبرص میں ترک فوجیوں کی موجودگی ناگزیر اورہمارے لئے سرخ لکیر ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکی ہمیشہ ترک قبرصیوں کے ساتھ ان کے منصفانہ مقصد کی حمایت میں کھڑا رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک جمہوریہ شمالی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More