براؤزنگ ٹیگ

@turkishforeignminister

جرمنی ترکیہ اور یونان کے مابین تنازعات کے حل میں ثالثی کا حق کھو چکا ہے۔ ترک اور جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی پر اپنا غیر جانبدارانہ موقف کھونے پر تنقیدکرتے ہوئے برلن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ترکی اور یونان کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اپنے ثالثی کے کردار کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اپنائے۔اور یہ بھی زور دیا کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔ جمعہ کی شب یہاں اپنی جرمن ہم منصب اینالینا بیئربوک کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے جرمنی پر زور دیتے ہوئے کہ وہ یونان اور یونانی قبرصی انتظامیہ کی اشتعال انگیزیوں اور…

امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں:ترک وزیر خارجہ

تہران (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں ترک وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں۔امریکا کی ایران پر یکطرفہ معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہیے اور2015 میں جوہری معاہدے کو ختم کرنے والے ملک کو دوبارہ حصہ بنناچا ہیے۔ ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے امید ظاہر کی کہ جلد شروع ہونے والے ایٹمی مذاکرات میں ایران پر پابندیاں ختم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More