ترکیہ کے وزیر خارجہ 19اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں،ترک سفیر
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر مہمت پاجاجی کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ میولت چاوشولوکا 19اکتوبر کو پاکستان کادورہ کر سکتے ہیں ۔
مہمت پاجاجی نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی۔دونوں ممالک کے مابین تجارت کو 5ارب ڈالر تک لے جانے کی کوشش کی جائے ی ۔دونوں ممالک کے درمیان ٹیکسٹائل، زرعی مصنوعات سمیت بیشتر شعبہ جات میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آنے کے بعد…