انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مالیاتی جرائم کے تحقیقاتی بورڈ (ایم اےایس اے کے) نے ملک کے نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینس کو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 80لاکھ ترکش لیرا جرمانہ کر دیا۔
گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ جرمانہ اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔ترکی نے اس سال کے شروع میں کرپٹو کرنسی پلیٹ فارمز کے حوالے سے ایک نئے قوانین کو عملی جامہ پہنایا تھا۔قوانین میں کہا گیا ہے کہ پلیٹ فارمز کو دیگر تفصیلات کے ساتھ صارف کی معلومات کو ٹریک کرنے کی ضرورت ہے، جسے ڈیجیٹل…
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی نئی پالیسی کے ثمرات نظر آنے شروع ہوگئے ۔ ترک لیرا کی قدر میں نئی معاشی پالیسی کے اعلان کے بعد ایک ہی رات میں 30فیصد اضافہ ہو گیا ۔
ترک کرنسی کے مقابلے میںامریکی ڈالر اور یورو زمین بوس ہو گئے۔
صدر ایردوان کی جانب سے بینکوں میں پڑے ترک لیرے کی قدور قیمت کی گارنٹی نے راتوں رات ترک لیرے کی قدرو قیمت میں بے حد اضافہ کردیا ۔ایک ہی رات میں تیس فیصد کے لگ بھگ معجزاتی اضافہ ہو گیا۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More