براؤزنگ ٹیگ

#tweet

نااہل اور بے حس حکومت نے سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے سودا نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اس کے برعکس امریکہ کے اسٹریٹیجیک شراکت دار بھارت نے روس سے سستا تیل خرید کر ایندھن کی قیمتوں میں 25 روپے فی لٹر کمی کی ہے۔ ہماری قوم اب مجرموں کے اس گروہ کے ہاتھوں مہنگائی کا ایک بڑا طوفان بھگتے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30 روپے فی لٹر ہماری…

ملائیشین خاتون وزیر کا نافرمان بیویوں کی پٹائی کا مشورہ

کوالالمپو(پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی خاتون وزیر کا شوہروں کو ضدی بیویوں کی پٹائی کا مشورہ دیدیا ۔انہوں نے کہا کہ اگربیویاں سمجھانے پربھی بات مانیں اوراپنا رویہ تبدیل نہ کریں تو پہلے3 روز کے لئے انہیں چھوڑ دیں اوراگربیوی پھربھی ضد سے باز نہ آئے توشوہراس پرہاتھ اٹھا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیربرائے سماجی اورخانگی امورسیتی زیلا محمد یوسف نے سوشل میڈیا پر شوہروں کوبات نہ ماننے والی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت سے نہ ماننے والی بیویوں کی پٹائی لگائیں۔ اس بیان کے بعد…

لکھے بغیر سوچ کو ٹویٹ میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

کینبرا(پاک ترک نیوز) دماغ کے عارصے میں مبتلا شخص کے خیالات کو لکھے بغیر سوچ کو ٹویٹ میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے ۔آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹر فیس کمپنی سنکرون نے دماغی عارضے میں مبتلا شخص کے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ مذکورہ شخص نے ٹویٹ میں لکھا، ہیلو ورلڈ، اس مقصد کے لیے 62 سالہ شہری کے دماغ میں ایک خاص چپ ڈالی گئی۔یہ بی سی آئی ٹیکنالوجی کا علامتی طور پر ایک اہم لمحہ ہے جو فالج کا شکار لوگوں کے لیے دنیا کے ساتھ رابطے میں رہنے کا دروازہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More