براؤزنگ ٹیگ

ukraine file case in ICJ

یوکرین نے روس کے خلاف اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

کیف (پاک ترک نیوز )یوکرین نے روس کے خلاف اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے تناظر میں ہیگ میں قائم عدالت سے ’فوری فیصلے‘ کی اپیل کی ہے ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نےٹویٹر پر کہا، "یوکرین نے روس کے خلاف اپنی درخواست آئی سی جے میں جمع کرائی ہے۔روس کو جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔ ہم فوری فیصلے کی درخواست کرتے ہیں جس میں روس کو ابھی فوجی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم دیا جائے۔ واضح رہے کہ عالمی عدالت انصاف کے پاس حملے کاحکم دینے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More