براؤزنگ ٹیگ

#umersarfrazcheema

حقیقی آزادی کی منزل دور نہیں: عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں،صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور زمان پارک میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت اور مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات چاہتی ہے، حقیقی آزادی کی منزل اب…

عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دے دی ہے۔ یاد رہے کہ ہاشم ڈوگر نے گزشتہ روز نجی وجوہات پر وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

حکومت نے بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدر کوارسال کردیاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدرمملکت کو ارسال کیاگیا ہے۔

وزیراعظم نے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا،اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نئے گورنر پنجاب عمر سرفراز، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پنجاب سے سینئر پارٹی رہنما میاں محمود الرشید کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے ۔ پنجاب کی سیاست میں اہم فیصلہ متوقع ہے ۔ وزیر اعظم سے رہنماوں کی ملاقات میں پنجاب کےسیاسی بحران میں ممکنہ آپشنزپرمشاورت ہوگی۔نئے گورنرپنجاب عمر سرفراز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور آئندہ کےلائحہ عمل سے متعلق رہنمائی لیں گے۔ میاں محمودالرشید پنجاب اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More