سوڈان میں سیاسی بحران جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: اقوام متحدہ
خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندے وولکر پرتھیز کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اور امید ہے کہ سوڈان میں آئین جلد بحال ہوجائے گا۔
خرطوم سے نیویارک میں رپورٹس سے ورچوئل گفتگو میں اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ فوجی قبضے کے بعد سوڈان میں صورتحال بہتر لیکن انتہائی کشیدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بحران سے نکلنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھیں اور سیاسی منتقلی کے مراحل کی طرف معمول کی طرف لوٹیں۔
سوڈانی فوج نے 25 اکتوبر کو…