براؤزنگ ٹیگ

#unemployment

ترکیہ ،فروری میں بے روزگاری کی شرح 8.7 فیصد تک گر گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں ماہ فروری کے دوران بیروزگاری کی شرح 8.7فیصد تک گر گئی ۔ شماریاتی اتھارٹی کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح میں قدرے کمی آئی اور فروری میں چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترک شماریاتی اتھارٹی (TurkStat) کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ موسمی طور پر ایڈجسٹ شدہ بے روزگاری کی شرح مہینے میں 8.7 فیصد تک پہنچ گئی، جو ایک ماہ پہلے کے مقابلے میں 0.3 فیصد کم ہے۔ ترک اسٹیٹ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہےکہ یہ تعداد جنوری 2024 میں 9 فیصد اور فروری 2023 میں 10 فیصد سے کم تھی۔…

ترکیہ ،گزشتہ برس بیروزگاری کی شرح 9.4فیصد رہی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس بے روزگاری کی شرح 9.4 فیصد رہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 0.1فیصد کمی ہوئی ہے۔ شماریاتی اتھارٹی کے اشتراک کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح 2023 میں پچھلے سال کے مقابلے میں 1.0 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 9.4 فیصد رہ گئی۔ ترکیہ کے ادارہ شماریات (TurkStat) کے اعداد و شمار کے مطابق 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بے روزگار افراد کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 318,000 کم ہو کر 3.26 ملین رہ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق مردوں کے لیے اس شرح…

ترکیہ میں بیر روزگاری کی شرح کم ہوکر 9.6فیصد پر پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح چار سالوں میں پہلی بار کم ہوکر ایک ہندسے کی شرح 9.6فیصدپر پہنچ گئی ہےجو آٹھ سال سے زائد عرصے میں کم ترین سطح ہے۔ ترک شماریاتی ادارے (ترک سٹیٹ) کےپیر کے روز جاری کر دہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اگست میں بے روزگاری کی شرح 0.4 فیصد پوائنٹس ماہ بہ ماہ گر کر 9.6 فیصد رہ گئی۔یوں بیروزگاری کی شرح جنوری 2018 کے بعد پہلی بار یک ہندسی سطح تک کم ہو کر مارچ 2014 کے بعد سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ شماریاتی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اگست کے اختتام تک 15 سال…

موسمیاتی تبدیلی مشرق وسطیٰ میں جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے:رپورٹ

یورپی یونین کی جانب سے تیارکردہ رپورٹ کے مطابق عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجہ میں فرات دجلہ کے علاقوں میں پانی کی تقسیم کے باعث تنازعات کا امکان ہے، ان علاقوں مین ترکی ، شام اور عراق شامل ہیں۔ دجلہ اور فرات بیسن کیلئے موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے عنوان سے تیار کی گئی مطالعاتی رپورٹ میں آبی وسائل پر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات اس سے پیدا ہونے والے اقتصادی و سیاسی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی شدید قلت اور موسمیاتی تبدیلی سے زراعت اور معاش کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔پانی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More