براؤزنگ ٹیگ

#unitedaraemirates

سعودی عرب کا بھی الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی کیلئے آرچر ایوی ایشن سے معاہدہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی کیلئے آرچر ایوی ایشن سے معاہدہ کرلیا ۔ الیکٹرک ایئر ٹیکسی کمپنی کی جانب سے اقتصادی اور علاقائی حریف متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری کے اعلان کے بعد سعودی عرب نے آرچر ایوی ایشن سے تعاون کرنا شروع کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان خطے کا سب سے بڑا مرکز بننے کا مقابلہ بڑے اخراجات کا باعث بن رہا ہے جس سے آرچرز جیسی نئی کمپنیوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ پچھلے مہینے آرچر نے ابوظہبی انوسٹمنٹ آفس کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے…

روس اور یوکرین کا یو اے ای کی ثالثی کے بعد 100جنگی قیدیوں کا تبادلہ

کیف (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں (POWs) کا تبادلہ کیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دسمبر کے بعد ماسکو اور کیف کے درمیان یہ اس کی تیسری ثالثی کی کوشش ہے کیونکہ اس نے بات چیت اور کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک "قیدیوں کے تبادلے کو جاری رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر…

وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 12، 13 جنوری کو یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 2روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم کو صدارتی محل میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ اس ملاقات میں علاقائی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کی…

امارات کا یہودی وزیر کے مسجد اقصی میں گھسنے پر شدید رد عمل ، ا سرائیلی وزیراعظم کا دور یو اے ای منسوخ

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) امارات کی جانب سے یہودی وزیر کی جانب سے مسجد اقصی میں گھسنے پر شدید رد عمل اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم کا یو اے ای دورہ منسوخ ہوگیا۔اسرائیلی وزیراعظم کو 8 جنوری کو امارات کا دورہ کرنا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتامر بین گویر کے مسجد اقصی میں گھسنے کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے چین کے ساتھ مل کر یہودی وزیرکے معاملے پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے۔ امارات کے اس اقدام کے بعد…

ایران میں زلزلے سے 5افراد ہلاک ،شدت6.1ریکارڈ

تہران(پاک ترک نیوز) ایران میں زلزلے سے 5افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریکٹر سکیل زلزلے کی شدت 6.1ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اورسڑکیں ٹوٹ گئیں۔ علاقے میں 6.3 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے۔ متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ایرانی ایمرجنسی محکمے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More