براؤزنگ ٹیگ

#unitednaton

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ برطانیہ اور امریکا نے حملوں میں فلسطین کے حامی یمن کے حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ اگر یمنی حوثیوں نے بحری جہازوں پر حملے بند نہ…

عالمی برادری کشمیر اور فلسطین تنازعات حل کرائے ، آرمی چیف کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں تحریک طالبان کے ملوث ہونے اور پاکستان میں پڑوسی ممالک سے دراندازی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق حکومتی پالیسی ، ڈیرہ اسماعیل خان…

اقوام متحدہ کا وفد کاراباخ پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا مشن 30 سالوں میں پہلی بار کو نگورنو کاراباخ پہنچا ہے۔ جہاں گزشتہ ہفتے اس علاقے کو آرمینیائی علیحدگی پسند گروپوں کے تین دہائیوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے بعد آرمینیائی باشندوں کی اکثریت نقلمکانی کر کے آرمینیا جا رہی ہے۔ آذربائیجانی ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق اقوام متحدہ کا ایک مشن اتوار کی صبح کارابخ پہنچا ہے جس کے دورے کا بنیادی مقصد نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی انسانی ضروریات کا جائزہ لیناہے۔یہ تقریباً 30 سالوں میں پہلی بار ہے کہ بین الاقوامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More