براؤزنگ ٹیگ

#unsecretararygeneral

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور مصری صدر سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات کی۔دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔وزیراعظم نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم کا جوابی خیرسگالی کے پرجوش جذبات سے خیرمقدم کیا۔…

دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں،وزیراعظم

جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کاکوہنا ہے کہ دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں، عالمی برادری نے کل شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ بین الاقوامی ڈونر کانفرنس کی شاندار کامیابی پر سربراہان مملکت، یورپی یونین، ترقیاتی شراکت داروں کے شکر گزار ہیں، پاکستانی عوام انتونیو گوتریس کے کانفرنس میں شاندار کردار پر ہمیشہ شکر گزار رہیں گے۔ میاں شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ جنیوا کانفرنس میں…

یوکرین کی روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی روس کو نئے برس میں امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کے لئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائے جبکہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس ثالث بن سکتے ہیں۔یوکرین کی جانب سے امن مذاکرات کے لئے یہ مطالبہ بھی سامنے آیا ہے کہ مذاکراتی عمل سے قبل روس کو عالمی عدالت انصاف میں اپنے جنگی جرائم کا سامنا کرنا ہوگا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے روس یوکرین جنگ میں ثالث بننے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جبکہ روسی صدر بھی اپنے…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورےپر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔انتونیو گوتریس اہم ملاقاتیں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ انتونیو گوتریس عالمی برادری سے بڑے پیمانے پر امداد کی اپیل بھی کرینگے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کے علاوہ سیلاب سے شدید طور پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More