براؤزنگ ٹیگ

#untedarabemirates

رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی کامیابیوں کی طویل فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پہلے مرحلے میں 1-0 سے شکست کے بعد النصر نے اضافی وقت کے بعد العین کو 4-3 سے شکست دی (3-2، مقررہ وقت میں) لیکن پنالٹی پر بین الاقوامی مقابلے سے باہر ہو گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی کامیابیوں کی طویل فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ پھر بھی،…

چین، پاکستان اور بھارت کی کرنسیاں متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کے نظام میں شامل ہوں گی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کا نظام عرب ریجنل پیمنٹ کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ آرگنائزیشن (بونا) سال 2024-25 میں چین، پاکستان، بھارت اور افریقی و یورپی ممالک کی کرنسیوں کو شامل کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار بونا کے چیئرمین فہد الترکی نے گذشتہ روز یہاں عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس کے پہلے دن کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جدید خدمات پیش کرتے ہیں اور فوری ادائیگی جیسی متعدد خدمات بھی شروع کر رہے ہیں۔ ہم یورپ اور افریقہ میں براعظمی ادائیگی کے نظام کے علاوہ چین، بھارت اور…

ابوظہبی : شیخ زاید فیسٹیول کا 18نومبرسے آغاز

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی اور نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان کی رہنمائی میں شیخ زاید فیسٹیول 18 نومبر سےابوظہبی میں آغاز ہوگا۔فیسٹیول کا نیا ایڈیشن ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور تعلیم سے لے کر تفریح تک مختلف اوربڑے تفریحی پروگراموں، شوز اور پرفارمنس سے بھرپور ہے۔ فیسٹیول 120 دن جاری رہے گا ۔ میلے میں 750 عوامی پرفارمنس کے علاوہ 4 ہزار سے زائد تقریبات ہوں گی۔ تفریح اور ثقافت سے بھرپور یہ فیسٹیول 18 مارچ 2023 کو اختتام پذیر ہو گا ۔ یہ میلہ متحدہ عرب…

متحدہ عرب امارات کے جہازووں ابودہبی اور الفطیسی کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

کراچی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے جہازوں ابو دہبی اور الفطیسی کا کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلی حکام اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی عملے نے جہاز کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کےمابین پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ تھا۔دورےکے اختتام پر دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ مشقوں کا انعقاد بھی کیا جائےگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بحری جہازوں کے دورے سے خطے میں قیام امن کی…

ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے پہلے میچ سری لنکا اور افغانستان آج آمنے سامنے

شارجہ (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی ۔ دونوں ٹیموں نے لیگ میچز میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنائی تھی جبکہ افغانستان نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپرفور میں مقابلہ کل ہو گا ۔ یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز کے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) یو اے ای کا تیل میں پیداوار میں اضافے کا تیل کی عالمی مارکیٹ پر اچھا اثر پڑا ۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو گئی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے تیل کی پیدوار بڑھانے کے اعلان کے ساتھن ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 112 ڈالر پر آ گئی۔ روس یوکرین پر حملے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میںکمی ہوئی ہے ۔ گزشتہ روز امریکہ نے روسی تیل اور گیس کی درآمد پر مکمل پابندی لگا دی تھی جس کے باعث خام تیل کی قیمت کو پر لگ گئے تھے۔امریکی صدرنے…

عرب ممالک اور اسرائیل کا نیٹو جیسا اتحاد ممکن ہے؟

سلمان احمد لالی سابق وزیراعظم شمعون پریز نے 1993میں ایک کتاب لکھی جس کا نام تھا نیو مڈل ایسٹ ، اپنی اس کتاب میں وہ ایسے مشرق وسطیٰ کا تصور دیتے ہیں جو پر امن ہو، تمام ممالک کے درمیان گہرے معاشی تعلقات ہوں ، جہاں شہریوں کی معاشی اور سماجی حالت یورپ کے باسیوں کے برابر ہو، انہوں نے اس کتاب میں لکھا کہ مشرق وسطیٰ میں شدت پسندی اور عسکریت پسندی معاشی بدحالی کا نتیجہ ہے، وہ ایسے مثال دیتے ہیں کہ کتاب لکھتے وقت بیشتر عرب ممالک کی فی کس آمدنی 1200ڈالر سالانہ…

اسرائیل عرب تعلقات :مشرق وسطیٰ کی نئی حقیقت

سلمان احمد لالی امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں کم ہوتی دلچسپی اور چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مخاصمت نے عرب ممالک اور اسرائیل کو اپنی سیکیورٹی کیلئے نئی طرز فکر اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔ دہائیوں تک واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کے ذریعے اتحادی ممالک کی سیکیورٹی اور خطے میں طاقت کا توازن اپنےاور اسرائیل کے حق میں رکھنے کیلئے اپنے عسکری، معاشی اور سفارتی وسائل بروئے کار لاتا رہا ہے۔ لیکن چین کی بطور ابھرتی ہوئی معاشی، عسکری و سیاسی قوت نے اسے مشرق بعید میں اپنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More