امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے بائیڈن کو روک دیا
نیویارک (پاک ترک نیوز)
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تو روس ممکنہ طور پر زیادہ طاقت کے ساتھ امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر مہلک حملے کر سکتا ہے۔
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں پہلے سے غیر رپورٹ شدہ تشخیص کا حوالہ دیا ہے جو ان طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے جنگ پر پڑنے والے اسٹریٹجک اثرات کوسامنے لاتی ہے۔اس میں یوکرین کی…