براؤزنگ ٹیگ

#us_defense_budget

امریکہ چین کو جنگ میں الجھانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے:بیجنگ

بیجنگ (پاک تر ک نیوز) چین کے وزیر خارجہ نے مطابق انڈو پیسفک خطے میں امریکی اقدامات سے خطے میں یوکرین جنگ جیسے بحران کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وانگ یی نے ان خیالات کا اظہار ویتنام کے وزیر خارجہ کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن اپنی انڈو پیسف حکمت عملی کو آگے بڑھا کر علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور دشمنی اور تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے اقدامات خطے کے امن اور ترقی کو شدید نقصان پہنچائیں گےاور آسیان تعاون تنظیم کے تحت علاقائی تعاون کے…

امریکہ: تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ پیش

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافہ کرنے جارہی ہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے کانگریس سے دفاع اور اس سے متعلق مختلف پروگرامون کیلئے 813ارب ڈالر کی درخواست کی گئی ہے۔ بجٹ میں پینٹاگون کے صوابدیدی اخراجت میں 773ارب ڈالر کے ساتھ 10فیصد اضافے کی تجویز کی گئی ہے۔ پینٹاگون کے صوابدیدی فنڈ کے علاوہ دیگر پروگراموں کیلئے 40ارب ڈالر رکھے گئے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق بجٹ تجاویز میں فضائیہ متعلقہ پلیٹ فارمز کیلئے 56.5ارب ڈالر ، بحریہ کیلئے 40.8ارب ڈالر شامل ہیں جبکہ نو نئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More