امریکہ کا چین پر ایک اور وار
واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں ایک دوطرفہ بل کے ذریعے دفاعی سازوسامان بنانے والی کمپنیوں پر 2026 کے بعد چین سے رئیر ارتھ مٹیریلز خرید نے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔
بل کے مطابق دفاعی کمپنیاں ریئر ارتھ مٹیریز کے حصول اور ذخیرے کیلئے صرف پینٹاگون پر انحصار کریں گی جس سے چین کی اس شعبے پر اجارہ داری کو ختم کی جا سکے گا۔
رئیر ارتھ مٹیریلز 17قسم کی مختلف لیکن نایاب دھاتوں کو کہا جاتا ہے جن کا الیکٹرانکس ، جدید دفاعی سازو سامان میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ رئیر ارتھ مٹیریلز انڈسٹری کا آغاز جنگ…