ہندوستان کا امریکہ کے ساتھ دھوکہ
تحریر مسعود احمد خان
تازہ ترین خبر ہے کہ ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کے مطالبات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے روس کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھے گا اور اسکی ادائیگیو ں کیلئے ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال پر غورکیا جارہا ہے۔
بھارتی حکام کے مطابق خام تیل اور دیگر اشیاکو رعایت پر خریدنے کی روسی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں اس خواہش کا اظہار کیاگیا ہے کہ بھارت خود کو روس سے دور رکھے ۔لیکن ساتھ یہ بھی…