ترکیہ میں مقامی طور پر تیار انجن کے ساتھ یوٹیلٹی ہیلی کاپٹر کی پہلی آزمائشی پرواز
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوٹیلٹی ہیلی کاپٹر نے مقامی طور پر تیار انجن کے ساتھ پہلی آزمائشی پرواز کی ۔
تفصیلات کے مطابق پریذیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) اور ترکش ایرو سپیس انڈسٹریز (TUSAŞ) کا مشترکہ طور پر تیار کئے گئے T625 Gökbey یوٹیلٹی ہیلی کاپٹر نے ہفتے کے روز اپنی پہلی آزمائشی پرواز کی جس میں مقامی طور پر تیار TS1400 Turboshaft Engine انجن استعمال کیا گیا ۔
T625 Gökbey یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر کی جانچ اور سرٹیفیکیشن کی مرحلہ کا جائزہ لیا جائے گا جو TUSAŞ کا جو کہ ایک مقامی منصوبہ ہے…