براؤزنگ ٹیگ

#vegetables

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا ہدف 21 فیصد مقرر کر رکھا تھا تاہم جاری سال اوسط مہنگائی 23.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ممکنہ طور پر مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔ مالی سال کے پہلے 11 ماہ جولائی سے مئی تک اوسط مہنگائی 24.52 فیصد رہی جبکہ بعد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ ابتدائی 11 ماہ کے دوران…

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 11.8فیصد کی سطح پر آگئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان دیکھا گیا ۔مئی میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی۔ رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی)کے دوران مہنگائی کی شرح بھی کم…

پیاز کی ریکارڈ برآمدات کے باعث صارفین زائد قیمت ادا کرنے پر مجبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پیاز کی ریکارڈ سطح پر برآمدات کے باعث مہنگائی میں پسے صارفین زیادہ قیمتیں ادا کرنے پر مجبور ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جولائی تا اپریل مالی سال 24 کے دوران پیاز کی بے مثال برآمدات نے مہنگائی سے متاثرہ صارفین کی قیمت پر $210 ملین حاصل کیے جنہوں نے سبزیوں کی ریکارڈ قیمتیں ادا کیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے دعویٰ کیا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پیاز کی برآمدات 250 ملین ڈالر تک بڑھ سکتی ہیں،" مارکیٹ کے اس تاثر کو زائل…

بچوں کی دماغی نشوونما کیلئے سبزیاں اور پھل کھلائیں

لندن (پاک ترک نیوز) بچوں کو ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا پھل اور سبزیاں کھلائی جائیں تو ان کی دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور اکتساب کا عمل مضبوط ہوتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات بچوں کی ذہنی صلاحیت کو متاثرکرتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے جس میں برطانیہ کے پرائمری اور سیکنڈری سکولوں سے ہزاروں بچوں کو شامل کیا گیا۔ تحقیق کے دوران جن بچوں نے ایک روز میں پھل اور سبزیوں کے چار سے پانچ حصے کھائے انہوں نے ذہنی تندرستی کے تمام ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔ بچوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More