براؤزنگ ٹیگ

#vehical

ترک بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش رومانیہ میں ہوگی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش ہو گی ۔ انادولو ایجنسی (اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی، ایجدر کنٹر، جو موجودہ ضروریات کے مطابق تجدید کی گئی ہے، اس ہفتے پہلی بار بیرون ملک نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فور بائی فور خصوصی مقصد کے پلیٹ فارم کو 22-24 مئی کو رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں بلیک سی ڈیفنس ایرو اسپیس ایگزیبیشن (BSDA) میں دکھایا جائے گا۔ رومانیہ کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ اور حالیہ دلچسپی اور دفاعی…

چین میں بجلی پر چلنے والی گاڑیوں پر سبسڈی میں 30 فیصد کمی کا فیصلہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین اگلے سال بجلی سے چلنے والی نئی گاڑیوں پرحکومتی سبسڈی میں 30 فیصد کمی کرے گا۔ جن میں ہائی بریڈ اورالیکٹرک کاریں شامل ہیں۔ چین کی وزارت خزانہ نے جمعہ کے روزاپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے تحت ان گاڑیوں پر سبسڈی بتدریج کم کی جا رہی ہے جو آئندہ سال 2022ء کے لئے 30ہے اور سال 2023ء کے آغاز پر یہ سبسڈی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ مزید براںپبلک ٹرانسپورٹ کے لیےحکومتی پالیسی کے تحت 2021 میں سبسڈی میں 10فیصد اور 2022 میں 20فیصد کی کمی کی جائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More