براؤزنگ ٹیگ

#videoconference

روس یوکرین مذاکرات روزانہ کی بنیاد پر جاری

ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے روسی وفد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یوکرینی حکام کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ولادیمیر میڈنسکی نے اپنے ٹیلیگرام چینل کے ذریعے کہا کہ ویڈیو کانفرنسنگ فارمیٹ وقت اور لاگت کے لحاظ بہت موثر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ہ روس کے پر امن مستقبل کیلئے پیوٹن کے مقرر کردہ اہداف کو پورا کرنے کی ہم ممکن کوشش کرتے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے نتیجہ میں ماسکو پر سخت پابندیاں عائد ہوئی ہیں اور شہریوں بڑی تعداد…

روس اور چین کے سربراہا ن مملکت کے درمیان ویڈیو کانفرنس کل ہو گی

بیجنگ (پاک ترک نیوز)روس اور امریکہ کے بعد اب روس اور چین کےسربراہوں کے درمیان بھی ویڈیو کانفرنس ہونے جا رہی ہے۔دونوں ممالک کے سربراہان کل 15دسمبر کو ویڈیو کانفرنس کر یں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچن ژن کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ بیان کے مطابق چینی صدر ژی جن پنگ اپنے روسی ہم منصب صدر ولادیمر پیوٹن کے ساتھ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات، خطے میں سیکورٹی کے امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ قبل ازیں دونوں ملکوں کے صدور 28جون کو دونوں ملکوں کے درمیان اچھے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More