براؤزنگ ٹیگ

#videogame

فیفا ویڈیو گیم آئندہ سال "ای اے سپورٹس ایف سی” کے نام سے تیار کی جائے گی

نیویارک (پاک ترک نیوز) رواں سال کی فیفا 23 آخری فیفا ویڈیوگیم ہو گی جو فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی کے نام کا استعمال کرے گی کیونکہ امریکی ویڈیو گیم پبلشر الیکٹرانک آرٹس نے کہا ہے کہ وہ اس گیم کو آئندہ سے "ای اے سپورٹس ایف سی" کا نام دےرہے ہیں۔ الیکٹرانک آرٹس نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ ای اے سپورٹس ایف سی ہمیں مستقبل اور بہت کچھ کرنے اور سیکھنے کا ادراکاور اجازت دے گا۔ تاہم اس سے پہلے ہم اپنے موجودہ نام دینے کے حقوق کے ساتھی ایف آئی ایف اےکے ساتھ ایک اور سال تک اپنا سب سے وسیع کھیل پیش کرنا…

پب جی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(پاک ترک نیوز) چینی کمپنی کی تخلیق کردہ معروف گیم پب جی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ وہ سب سے زیادہ کمائی والی ویڈیو گیم بن گئی ۔ معروف موبائل گیم پب جی جو آغاز سے ہی گیم کھیلنے والوں پر پڑے والے نفسیاتی اثرات کی وجہ ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہا آج سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گیم کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے ۔پب جی کو گزشتہ سال دسمبر میں سب سے زیادہ آمدنی والی گیم قرار دیا گیا ہے اس گیم کے دیوانوں نے گزشتہ ماہ 244ملین ڈالر خرچ کئے جو 2020میں دسمبر میں اس گیم پر خرچ کی جانے والی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More