براؤزنگ ٹیگ

#viralkohli

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے اہم ریکارڈ چھین لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات سے اہم ریکارڈ چھین لیا ۔قومی کپتان یک روزہ میچوں میں تیز ترین 2000رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے میچ میں قوم ٹیم کے کپتان بابراعظم نے یہ سنگ میل صرف 31 اننگز میں عبور کیا جبکہ ویرات کوہلی نے ون ڈے میچز میں 2000 رنز کا سنگ میل اپنی 36 ویں اننگز میں حاصل کیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز نے 41 اننگز، آسٹریلیا کے مائیکل کلارک نے…

بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) قوم کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ۔قومی کپتان نے بہترین بیٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2022 کے کرکٹر آف دی ایئر ایواارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ قومی کپتان 2021 میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔ بابراعظم نے نے 2022 میں 9 میچوں میں 84.87 کی ایوریج سے 679 رنز بنائے جس میں تین سینچریاں اور پانچ نصف سینچریاں شامل تھیں۔ بابراعظم سے قبل سابق بھارتی کپتان دھونی، جنوبی افریقہ کے ڈی…

بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ قومی کپتان ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بلےباز بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلےباز کرس گیل نے 213 اننگز میں 8 ہزار رنز مکمل کیے تھے جو فہرست میں اب بھی ٹاپ پوزیشن پر قابض ہیں۔انگلینڈ کے خلاف 66 گیندوں پر 110 رنز کی اننگز کھیلنے والے کپتان بابراعظم نے یہ سنگ میل 218 اننگز میں حاصل کیا جبکہ بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اس ریکارڈ کو حاصل کرنے کیلئے 243 اننگز کا سہارا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More