براؤزنگ ٹیگ

#viratkohli

بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بارباڈوس (پاک ترک نیوز) ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کامیابی کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ روہت شرما نے فائنل میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بھرپور محنت کی اور کھلاڑیوں نے بہترین طریقے سے اپنا کھیل پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری آج باؤلنگ بھی شاندار رہی ہے اور پورے ورلڈ کپ میں ہر میچ جیتنے کے لیے سب نے کوشش…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل :بھارت جنوبی افریقا کو شکست دے کردوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں سائوتھ افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں سائوتھ افریقی ٹیم ایک بار پھر بڑے مقابلے میں چوک کرگئی اور بھارت کے 176 رنز کے جواب میں 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔ قبل بھارت 2007 میں پاکستان کو شکست دیکر پہلی بار ٹی 20 چیمپئن بنا تھا۔ بھارت اس ٹورنامنٹ میں فائنل تک ناقابل شکست رہا اور یہ ٹی 20…

پاکستان کرکٹ ٹیم بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل آئے گی ۔ امریکا سے شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم کا کل بڑا امتحان ہے ۔روایتی حریف بھارت کوزیر کرنے کیلئے شاہین پرعزم ہیں ۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کل نیو یارک میں ہوگا ، قومی ٹیم میچ سے ایک روز قبل ڈیلس سے نیو یارک پہنچ گئی ہے، کھلاڑیوں نے گزشتہ روز مکمل آرام کیا اور آج بھرپور پریکٹس کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے نیویارک پہنچ چکے…

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں ویرات کوہلی کے ٹی ٹونٹی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہیں۔ پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز کے دوران ایک اہم T20I ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، جو فی الحال ہندوستانی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے پاس ہے۔ کوہلی 109 اننگز میں 4037 رنز کے ساتھ ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں، تاہم اعظم کو ریکارڈ بنانے کے لیے صرف 83 رنز درکار ہیں۔ پاکستانی کپتان اس وقت ٹی ٹونٹی کرکٹ…

کوہلی اور انوشکا کے دوسرے بچے کے متعلق غلط معلومات شیئر کی ،ڈی ویلیئرز کا اعتراف

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے دوسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے اے بی ڈی ویلیئرز نے غلط معلومات کا اعتراف کرلیا ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ 'میں نے ایک غلط معلومات شیئر کیں۔ اے بی ڈی ویلرز نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بارے میں اپنے تبصروں پر یو ٹرن لیا ہے جو ان کے دوسرے بچے کی توقع کر رہے ہیں اور واضح کیا کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر "غلط معلومات" شیئر کیں۔ ڈی ویلرز نے بتایا، "خاندان سب سے پہلے آتا ہے یہ ترجیح ہے جیسا کہ میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر…

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ 5 میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ )میں پانچ درجے ترقی کے بعد ایک بار پھر ٹاپ 5 میں شامل ہو گئے۔ بابر اعظم اس سے قبل 10 ویں نمبر پر موجود تھے البتہ بھارت اور آسٹریلیا کے بلے بازوں نے اپنے ٹیسٹ میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا جس کی وجہ سے بابر اعظم کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی اور وہ پانچویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ آسٹریلیا کے…

بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوزکرلیں

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوز کرلیں ۔ بابراعظم کو ایک روزہ میچوں میں تیز ترین 2000رنز بنانے کیلئے محض 6رنز درکارہیں ۔ بابر اعظم یہ کارنامہ بھارت کیخلاف میچ میں انجام دے سکتے ہیں ۔کوہلی نے بطور کپتان 36اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا بابر اعظم محض30اننگز میں 1994رنز بنا چکے ہیں ۔ کپتان بابراعظم نے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف 131 گیندوں پر 151 رنز بناتے ہوئے کم اننگز میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا جنوبی افریقی بیٹر…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا

لندن (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج سہ پہر تین بجے اوول کےتاریخی کرکٹ گراؤنڈ اپنی فتح کا خواب لیے اتریں گے ۔ بھارتی ٹیم مسلسل دوسری بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔ 2021 میں نیوزی لینڈ نے شکست سے دے کر بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور کیا تھا۔فائنل ڈرا یا ٹائی ہوا تو دونوں ٹیمیں مشترکہ چیمپئن قرار پائیں گی۔ فائنل کی فاتح ٹیم ٹرافی کے ساتھ 16 لاکھ…

بابر اعظم بھارت کے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل

لاہور (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھارت نے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل پوسٹ میں کتاب کا صفحہ شیئر کیاگیا ہے جس میں بابراعظم، سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل واضح نظر آ رہے ہیں۔ قومی کپتان بابراعظم کے علاوہ بھارت اور دیگر ممالک کے معروف کھلاڑی بھی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کے سپورٹس نصاب کا حصہ ہیں۔ آٹھویں…

یو اے ای میں 2023 سال نو کا جشن منانے کے لیے کون کون پہنچ گیا؟

دبئی(پاک ترک نیوز) کھلاڑیوں سے لے کر اداکاروں تک دنیا بھر کے ستارے نئے سال کا جشن منانے کے لیے عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ رنگارنگ تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے ویرات کوہلی، انوشکا شرما اور مونی رائے سمیت دنیا بھر کے ستارے دبئی آ رہے ہیں۔ برج خلیفہ پر ہونے والی رنگارنگ تقریب میں جشن منانے کیلئے کون کون آیا ہوا ہے؟ 1- ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اس سال کے آخری طلوع آفتاب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جوڑے نے آسمان کے نیچے پوز کیا۔ اسٹار اداکارہ اور ان کے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی نے افق کی طرف…

ندا ڈار آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈدار کو آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ۔پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کی جیمیمہ راڈرگس اور دیپتی شرما کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔مینز کیٹگری میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا…

ویرات کوہلی مداح کے کمرے میں گھسنے اورویڈیو بنانے پر پریشان

پرتھ(پاک ترک نیوز) ویرات کوہلی مداح کے کمرے میں گھسنے اور ویڈیو بنانے پر پریشان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں آسٹریلیا مداح ان کے ہوٹل کے کمرے میں گھس گیا اور ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر ڈال دی۔ مداح کی بنائی گئی ویڈیو میں کوہلی کی ذاتی استعمال کی اشیا کو دکھایا گیا ہے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداح کی جانب سے بنائی گئی پرتھ کے ہوٹل میں ان کے کمرے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ انتہائی پریشان کن ہے۔ میں اب…

پاک بھارت ٹاکرا کل ،بارش کا قوی امکان

میلبورن( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں روایتی حریف پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا قوی امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے میں کل مد مقابل آئیں گی تاہم میچ میں بارش کا قوی امکان ہے جس کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہو گا ۔ شاہینوں کی قیادت بابر اعظم جبکہ بھارت ٹیم کی سربراہی روہت شرما کریں گے ۔دونوں ٹیمیں فتح کے لیے پر امید ہیں…

آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ ستانے لگا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ ستانے لگا ۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش پر ٹکٹ ریفنڈ کی مد میں 7 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔میچ میں بارش ہونے پر شائقین کو مکمل ری فنڈ اس صورت میں دیا جائے گا کہ 10 اوورز سے کم کا کھیل ہو۔ ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کا سب سے بڑا مقابلہ کل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا لیکن اس کے بارش سے متاثر ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ یاد رہے کہ میچ کے تمام ٹکٹ آدھے گھنٹے میں فروخت ہو گئے تھے، بعد ازاں اسٹینڈنگ…

ٹی 20ورلڈ کپ ریکارڈ کے آئینے میں

آر اے شمشاد ہر طرف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شور بپا ہے ۔ یۃ ٹورنامنٹ 16اکتوبر سے 13نومبر تک جاری رہے گا ۔ہر کرکٹ شائق اس بڑے ایونٹ کا انتظار کر رہا ہے ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ہر کھلاڑی میگا ایونٹ میں اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتا ہے تاہم ان میں سے چند ایک کھلاڑی ایسے ضرور ہوتے ہیں جو پوری ٹورنامنٹ پر مکمل طور پر حاوی رہتے ہیں ۔اب تک 7ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہو چکے ہیں ۔ آئیے اس کے کچھ دلچسپ ریکارڈ پر نظر ڈالتے ہیں ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کا پہلا میلہ 2007میں سجایا گیا جو بھارت نے پاکستان کو…

بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل کرلیا گیا

لاہور(پاک تر ک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا نام بھی نصاب میں شامل کرلیا گیا ۔ اس سےقبل سرفراز احمد کا نام بھی نصاب میں شامل کیا گیا تھا۔بابراعظم اپنی بیٹنگ اور کور ڈرائیو کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں جبکہ کئی نامور کرکٹرز بھی انکے مداح ہیں، بابر کی تکنیک کے باعث انہیں سٹیو ستمھ، ویرات کوہلی اور دیگر کرکٹرز سے اوپر رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو اب نویں جماعت کی فزکس کے نصاب میں شامل کردی گئی ہے، جس کی نشاندہی سوشل میڈیا پر ایک صارف نے کی۔…

شاہین آفریدی سے کوہلی سمیت بھارتی کھلاڑیوں کی ملاقات،خیریت دریافت کی

دبئی(پاک ترک نیوز)انجری کا شکار قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی سے ویرات کوہلی سمیت بھارتی کھلاڑیوں نے ملاقات کی ۔ بھارتی کھلاڑیوں نے قومی پیسر کی خیریت دریافت کی۔ویرات کوہلی، شریاس ایئر، یوزویندرا چاہال، رشبھ پنٹ اور کے ایل راہول نے شاہین آفریدی سے ملاقات کر کے ان سے فٹنس کا پوچھا اور جلد واپسی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی جب آرام کر رہے تھے تو انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان سے ملنے آگئے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انجری کا…

شکریہ، چمکتے رہیں اور بلندی حاصل کرتے رہیں، آپ کیلئے میری نیک تمنائیں ہیں

لاہور(پاک ترک نیوز) شکریہ، چمکتے رہیں اور بلندی حاصل کرتے رہیں، آپ کیلئے میری نیک تمنائیں ہیں۔‘سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹویٹ کا جواب دے دیا۔ https://twitter.com/azanahmad257/status/1548273613786136577 بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی ان دنوں ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔گزشتہ دنوں بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کیا۔ ویرات کوہلی نے بابر کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’شکریہ، چمکتے…

ویرات کوہلی ناقص فارم کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر

ممبئی(پاک ترک نیوز)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ناقص فارم کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہو گئے ۔ ویرات کوہلی پہلے آؤٹ آف فارم تھے تاہم اب فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اس لیے ٹیم سے باہر کیا گیا جبکہ ان کے علاوہ فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں۔ بھارت نے دورہ ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی…

ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ ویسے ہی ریکارڈز کا کھیل ہے تاہم کچھ کھلاڑی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے جاتے ہیں جو بسا اوقات ایک لمبے عرصے تک ان کی شناخت بن جا تے ہیں ۔ بات کی جائے ایک روزہ میچز کی تو میں اس میں بہت سے نامور کھلاڑی آئے اور چلے تاہم کچھ ایسے بھی آئے جو میدانوں میں لمبے عرصے تک تماشائیوں کے جوش و خروش کی وجہ بنے رہے ۔ان کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں سے بے شمار ایسے ریکارڈ قائم کئے جو شاید ایک لمبے عرصے تک ان کے ناموں کے ساتھ ہی منسلک رہیں ۔ہم بات کر رہے ہیں ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More